Tag: ہندوستان کو مضبوط کرنے کیلئے اگلا وزیر اعظم مسلمان بنے : کرن یادو
-
ہندوستان کو مضبوط کرنے کیلئے اگلا وزیر اعظم مسلمان بنے : کرن یادو
نئی دہلی (ملت ٹائمز ) سوشل میڈیاپر آر ایس ایس اور بی جے پی حکومت کی عوام مخالف پالیسی کے خلاف مسلسل لکھنے والی بہار کی دلت لڑکی کے حالیہ ایک پوسٹ نے بھگوا خیمہ میں ہنگامہ برپا کردیاہے اور فیس بک پر انہیں بہت زیادہ گالیاں اور دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔ کرن یادو…