Tag: ’ہندوؤں کی تعداد کم ہوئی تو نہ قانون بچے گا، نہ آئین‘، گجرات کے نائب وزیر اعلیٰ کا متنازعہ بیان
-

’ہندوؤں کی تعداد کم ہوئی تو نہ قانون بچے گا، نہ آئین، گجرات کے نائب وزیر اعلیٰ کا متنازعہ بیان
گجرات کے نائب وزیر اعلیٰ نتن پٹیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’جس دن ہندوؤں کی تعداد گھٹتی ہے، دوسروں کی بڑھتی ہے، تب نہ سیکولرزم، نہ لوک سبھا اور نہ آئین بچے گا۔ سب کچھ ہوا میں اڑا دیا جائے گا۔‘‘ بی جے پی لیڈروں کے ذریعہ متنازعہ بیان دینے اور ہندو-مسلم…