Tag: ہندو مذہب کے جتنے بھی دہشت گرد پکڑے گئے، سبھی آرایس ایس کے کارکنان: دگ وجے سنگھ
-
ہندو مذہب کے جتنے بھی دہشت گرد پکڑے گئے، سبھی آرایس ایس کے کارکنان: دگ وجے سنگھ
بھوپال : مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ دگوجے سنگھ نے ایک بار پھر آرایس ایس پر نشانہ سادھا ہے۔ د گوجے سنگھ نے کہا کہ جتنے بھی ہندو مذہب کے دہشت گرد پکڑے گئے ہیں وہ سب آرایس ایس کے کارکن رہے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں ایکتا یاترا پر نکلے دگ وجے سنگھ نے جھابوا…