Tag: ہندو مسلم بھائی بھائی، سی اے اے بائی بائی،چھتیس گڑھ میں زبردست مظاہرہ
-

ہندو مسلم بھائی بھائی، سی اے اے بائی بائی،چھتیس گڑھ میں زبردست مظاہرہ
رائے پور(آئی این ایس انڈیا) جمعہ کی دوپہر چھتیس گڑھ کے دارالحکومت کی اہم سڑکوں پرسی اے اے اوراین آرسی کی مخالفت میں نعرے لگائے گئے۔ نصف درجن سے زیادہ سماجی تنظیموں نے یہ ریلی نکالی اور شہریت کے نئے قانون کی مخالفت کی۔ریلی میں زیادہ تر لوگ مسلم کمیونٹی کے نظر آئے۔انھوں نے نعرے…