Tag: ہندو کم از کم چار بچے پیدا کریں، دو بچے پالیسی ہندو سماج کی ترقی میں رکاوٹ: سوامی گووند
-
ہندو کم از کم چار بچے پیدا کریں، دو بچے پالیسی ہندو سماج کی ترقی میں رکاوٹ: سوامی گووند
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ) سینئر ہندو مذہبی رہنما سوامی گووند دیوگیر جی نے کہا ہے کہ ہندوکم سے کم 4بچے پیدا کریں۔ میڈیا کے مطابق ہندؤں کے سینئر مذہبی رہنما نے کہا کہ ملک میں علاقہ و آبادی کی بنیاد پر ہونے والے عدم توازن کو روکنے کیلئے یکساں سول کوڈ کے نفاذ تک…