Tag: ’ہٹ بڑھبک تیرا دھیان کدھر ہے، رڈر ادھر ہے‘۔ مودی کے ’ر ڈار‘والے بیان پر لالویادونے بھی اڑایا مذاق
-

’ہٹ بڑھبک تیرا دھیان کدھر ہے، رڈر ادھر ہے‘۔ مودی کے ’ر ڈار‘والے بیان پر لالویادونے بھی اڑایا مذاق
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا انتخابات کی انتخابی جنگ کے درمیان رہنماؤں کے ایسے بیان سامنے آ رہے ہیں جو بحث کا موضوع بن ہی جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک بیان وزیر اعظم نریندر مودی کا آیا ہے، جو سوشل میڈیا پر ٹرولرس کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کے بھی نشانے پر…