Tag: ہیومن ویلفیر فاونڈیشن نے 4424 یتیموں کو سہارا دیا ، کرونا کے بعد کی صورت حال بڑی خوفناک ہوگی ہم حالات پر نظر رکھ رہے ہیں: ظہور احمد
-

ہیومن ویلفیر فاونڈیشن نے 4424 یتیموں کو سہارا دیا ، کرونا کے بعد کی صورت حال بڑی خوفناک ہوگی ہم حالات پر نظر رکھ رہے ہیں: ظہور احمد
نئی دہلی : (پریس ریلیز) کرونا کی دوسری لہر نے ملک کی سماجی اور معاشی زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ بڑی تعداد میں بچوں کے سر سے ماں باپ کا سایہ اٹھ گیا بچے یتیم اور مائیں بیوہ ہوگئیں ۔ اس منظر نامے نے سماج کے حساس ذہنوں کو جھجوڑ کر رکھ دیا…