Tag: یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا عالمی قرارداد کی واضح خلاف ورزی،ٹرمپ اپنا فیصلہ واپس لیں :اقوام متحدہ
-
یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا عالمی قرارداد کی واضح خلاف ورزی،ٹرمپ اپنا فیصلہ واپس لیں :اقوام متحدہ
نیویارک(ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی فلسطینیوں کے حقوق کی نگران کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے القدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دیے جانے کو غیرآئینی اقدام قراردیا ہے۔ کمیٹی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ القدس کو اسرائیلی ریاست کا صدر مقام قرار دینا اور تل ابیب سے امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی…