Tag: یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں نے 120 تارکین وطن کو سمندر میں پھینک دیا،50 ڈوب کر ہلاک
-
یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں نے 120 تارکین وطن کو سمندر میں پھینک دیا،50 ڈوب کر ہلاک
صنعائ(ملت ٹائمزایجنسیاں) یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں کی طرف سے کھلے سمندر میں پھینکے جانے والے 120 تارکین وطن میں سے 51ڈوب گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمنی ساحل کے قریب انسانی تاجروں کی طرف سے کھلے سمندر میں پھینکے جانے والے 120 تارکین وطن میں سے 51ڈوب گئے۔ اقوام متحدہ نے اپنے بیان…