Tag: یورپی ریاست آسٹریا
-
ایک اور یورپین ملک نے لگائی مہاجرین کی آمد پر پابندی
آسٹریا،21؍جنوری ملت ٹائمز ؍ایجنسی یورپی ریاست آسٹریا نے رواں برس کے لیے اپنے ہاں پناہ کی درخواستیں جمع کرانے کے حوالے سے حد مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹرین چانسلر نے وسیع پیمانے پر بارڈر کنٹرول بڑھانے کا عندیہ بھی دیا ہے۔آسٹریا کے چانسلر ویرنر فیمان نے کہا، ہم تمام تارکین وطن کو…