Tag: یورپ دہشت گردوں کی سب سے بڑی آماجگاہ :طیب اردگان
-
یورپ دہشت گردوں کی سب سے بڑی آماجگاہ :طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کے ملک کو یورپی یونین کی ضرورت نہیں رہی۔ یہ بات انہوں نے اتوار کے روز پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اردگان نے مزید کہا کہ اگر انہیں کامیابی حاصل کرنا ہے تو اس کا واحد راستہ یہ ہے…