Tag: یومِ آزادی پر الغزالی انٹر نیشنل اسکول میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد
-

یومِ آزادی پر الغزالی انٹر نیشنل اسکول میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد
ارریہ: 21 /اگست (پریس ریلیز):یوم آزادی کی مناسبت سے الغزالی انٹرنیشنل اسکول (جی آئی ایس)، ارریہ بہار میں ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ اسکول کے بچے اور بچیوں نے مختلف پروگراموں کے ذریعے سامعین کا دل جیتا اور پُر جوش حاضرین نے بچوں کی خوبحوصلہ افزائی و پذیرائی کی۔ محمد علی…