Tag: یوم جمہوریہ کی تقریبات دکھامیں فوجی بہادری ، خواتین کی طاقت اورثقافتی پروگرام کا حیرت انگیز منظر
-

یوم جمہوریہ کی تقریبات میں دکھافوجی بہادری ، خواتین کی طاقت اورثقافتی پروگرام کا حیرت انگیز منظر
نئی دہلی:دہلی میں 71 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات,بطور مہمان خصوصی برازیل کے صدر جیر بولسنارو کی موجودگی میں منائی گئیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ ، تینوں فوجی سربراہوں اور چیف ڈیفنس چیف بپن راوت کی موجودگی میں قومی جنگ میموریل میں پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدا کو خراج…