Tag: یونان میں سعودی سفارت خانہ پر دہشت گردانہ حملہ ،رووی کوناس گروپ نے قبول کی ذمہ داری mt
-
یونان میں سعودی سفارت خانہ پر دہشت گردانہ حملہ ،رووی کوناس گروپ نے قبول کی ذمہ داری
ایتھنز۔15دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) یونان میں شدت پسندوں کے ایک گروہ نے ناصرف دن دیہاڑے سعودی سفارتخانے پر ہلہ بول دیا بلکہ اس مذموم اقدام کی تصاویر بھی فخریہ طور پر اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ کی ہیں۔ ویب سائٹ ’پروٹوتھرما‘ کے مطابق شدت پسند گروپ ’رووی کوناس‘ نے یونانی دارالحکومت ایتھنز کے علاقے پالیو سائیکیکو…