Tag: یوپی الیکشن: پیس پارٹی اور راشٹریہ علماء کونسل نے کیا اتحاد، ڈاکٹر ایوب اور مولانا عامر رشادی کی ہم خیال جماعتوں کو ساتھ لانے کی تیاری، اویسی کے تئیں بھی ظاہر کی نرمی
-

یوپی الیکشن: پیس پارٹی اور راشٹریہ علماء کونسل نے کیا اتحاد، ڈاکٹر ایوب اور مولانا عامر رشادی کی ہم خیال جماعتوں کو ساتھ لانے کی تیاری، اویسی کے تئیں بھی ظاہر کی نرمی
یو پی اسمبلی الیکشن 2022 سے پہلے پیس پارٹی اور راشٹریہ علماء کونسل نے متحدہ جمہوری اتحاد تشکیل دیا ہے۔ اس موقع پر پیس پارٹی کے صدر ڈاکٹر ایوب نے کہا کہ اگر تمام سیکولر جماعتیں جو اپنے آپ کو بی جے پی مخالف کہتی ہیں ، اکٹھے ہو جائیں تو پھر مسلم اور سیکولر…