Tag: یوپی میں ایک ساتھ پانچ ہندو خواتین ہوئیں ماب لنچنگ کی شکار، پولس بچائی سبھی کی جان
-

یوپی میں ایک ساتھ پانچ ہندو خواتین ہوئیں ماب لنچنگ کی شکار، پولس بچائی سبھی کی جان
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ریاست اترپردیش کے ضلع شاملی کے کیرانہ تھانہ علاقے میں بچہ چوری کے الزام میں پانچ خواتین ہجومی تشدد کا شکار ہو گئیں۔ اس معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کرخواتین کو ہجوم کی گرفت سے آزاد کرایا۔ یہ حادثہ تب پیش آیا جب کچھ لوگوں نے…