Tag: یوپی میں خواتین محفوظ نہیں، زانیوں کے ساتھ کھڑی ہے بی جے پی حکومت: پرینکا گاندھی
-

یوپی میں خواتین محفوظ نہیں، زانیوں کے ساتھ کھڑی ہے بی جے پی حکومت: پرینکا گاندھی
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اتر پردیش کی بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پرینکا گاندھی نے کہا کہ اتر پردیش میں خواتین محفوظ نہیں ہیں۔ اس سلسلے میں ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے انھوں نے لکھا ہے کہ اتر پردیش میں ایک دن بھی ایسا نہیں گزرتا جس دن بی…