Tag: یوگی آدتیہ ناتھ کی جنوبی کولکاتہ ریلی منسوخ، ریاستی حکومت کی نہیں ملی اجازت
-
یوگی آدتیہ ناتھ کی جنوبی کولکاتہ ریلی منسوخ، ریاستی حکومت کی نہیں ملی اجازت
کولکاتہ،14مئی(آئی این ایس انڈیا) اتر پردیش کے وزیراعلیٰ اوربی جے پی کے ا سٹار پرچارک یوگی آدتیہ ناتھ جنوبی کولکاتہ میں ایک انتخابی ریلی کرنے والے تھے، جسے انتظامیہ کی اجازت نہیں ملی ہے،جس کے بعد یہ کہا جا رہا ہے کہ یوگی آدتیہ ناتھ کی ریلی فی الحال منسوخ ہو گئی ہے۔اس پورے واقعے…