Tag: یوگی حکومت میں مظالم جاری، پنچایت الیکشن میں ووٹ نہ دینے والے دلتوں کی پٹائی، 6 زخمی
-

یوگی حکومت میں مظالم جاری، پنچایت الیکشن میں ووٹ نہ دینے والے دلتوں کی پٹائی، 6 زخمی
اتر پردیش کے مہوبہ میں دلتوں کو مبینہ طور پر بے لباس کر کے پیٹے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پنچایت الیکشن میں ووٹ نہیں دینے والے 6 دلت افراد کی پٹائی کی گئی ہے۔ یوگی حکومت میں اقلیتوں اور دلتوں پر مظالم کم ہونے کا نام نہیں لے رہے…