Tag: یوگی حکومت کا ایک اور انتقامی قدم، سابق گورنر پر بغاوت کا مقدمہ درج
-

یوگی حکومت کا ایک اور انتقامی قدم، سابق گورنر پر بغاوت کا مقدمہ درج
رام پور: (ایجنسی) وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف مبینہ توہین آمیز ریمارکس معاملے میں سابق گورنر عزیز قریشی پر اترپردیش پولیس نے بغاوت کا مقدمہ درج کیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق بی جے پی لیڈر آکاش سکسینہ کی شکایت پر اتوار کی رات رام پور ضلع کے سول لائن پولیس اسٹیشن میں ایف…