Tag: یوگی کے دہلی آنے سے سیاسی ماحول گرمایا ، آج کریں گے مودی سے ملاقات
-

یوگی کے دہلی آنے سے سیاسی ماحول گرمایا ، آج کریں گے مودی سے ملاقات
اترپردیش میں پارٹی کا ریاستی حکومت کے ساتھ کوآرڈینیشن اور آئندہ کابینہ میں توسیع کے سلسلے میں پارٹی قیادت کے ساتھ تبادلہ خیال کر نے کے لئے یوگی دہلی آئے ہیں۔ اتر پردیش میں سیاسی ہنگامہ کی خبروں کے درمیان وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اچانک کل دارالحکومت دہلی پہنچ گئے اور ان کے دہلی…