Tag: یو پی: تبدیلی مذہب قانون کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی، یوگی حکومت سے جواب طلب
-

یو پی: تبدیلی مذہب قانون کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی، یوگی حکومت سے جواب طلب
الہ آباد: الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش غیرقانونی تبدیلی مذہب قانون 2021 کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضی پر یوگی حکومت کے خلاف نوٹس جاری کیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس منیشور ناتھ بھنڈاری کی سربراہی والی بنچ نے عرضی کو دیگر زیر التواء درخواستوں کے ساتھ منسلک کر دیا اور…