Tag: ’یو پی میں کورونا سے 10 لاکھ افراد کی ہوئی موت‘، بی جے پی لیڈر کا دعویٰ
-

’یو پی میں کورونا سے 10 لاکھ افراد کی ہوئی موت‘، بی جے پی لیڈر کا دعویٰ
اتر پردیش میں برسراقتدار بی جے پی کی ایگزیکٹیو کمیٹی رکن اور سابق رکن اسمبلی رام اقبال سنگھ نے اپنے ایک بیان میں کورونا انفیکشن سے ریاست میں دس لاکھ لوگوں کی موت کا دعویٰ کیا۔ اتر پردیش میں گنگا کنارے دفن اور بہتی ہوئی لاشوں کو دیکھ کر اپوزیشن پارٹی لیڈران نے حکمراں بی…