Tag: یو پی: کورونا کی دوسری لہر نے 2 ہفتے میں 4 بی جے پی اراکین اسمبلی کی لی جان
-

یو پی: کورونا کی دوسری لہر نے 2 ہفتے میں 4 بی جے پی اراکین اسمبلی کی لی جان
سلون رکن اسمبلی بہادر کوری کا لکھنؤ کے نجی اسپتال میں ایک مہینے سے علاج چل رہا تھا۔ ان کی کورونا رپورٹ نگیٹیو آ گئی تھی۔ اسپتال سے چھٹی بھی مل گئی تھی لیکن دوبارہ وہ پازیٹو ہوئے اور انتقال ہو گیا۔ اتر پردیش میں کورونا کی دوسری لہر نے اپنا قہر برپا کر رکھا…