Tag: یو پی: 15 جون سے 3 جولائی کے درمیان ہوگا ضلع پنچایت چیئرمین کا الیکشن
-

یوپی: 15 جون سے 3 جولائی کے درمیان ہوگا ضلع پنچایت چیئرمین کا الیکشن
ریاستی الیکشن کمیشن کے افسر ایس کے سنگھ نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع پنچایت چیئرمین عہدہ کے لیے منگل کو ریاستی الیکشن کمیشن کی طرف سے پروگرام جاری کیا جائے گا۔ اتر پردیش میں ضلع پنچایت چیئرمین عہدہ کے لیے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ریاست میں کچھ دنوں…