Tag: (یکم جمادی الاخریٰ۹۳۴۱ہجری مطابق ۸۱فروری ۸۱۰۲عیسوی آپؒ کے ۳۴ویں عرس مبارک پرخصوصی تحریر) جس نے پیداکئے کتنے لعل وگوہر حافظ دین وملت پہ لاکھوں سلام

  • حضورحافظ ملت فلسفہ حیات کے آئینے میں

    (یکم جمادی الاخریٰ۹۳۴۱ہجری مطابق ۸۱فروری ۸۱۰۲عیسوی آپؒ کے ۳۴ویں عرس مبارک پرخصوصی تحریر) جس نے پیداکئے کتنے لعل وگوہر حافظ دین وملت پہ لاکھوں سلام محمد صدرِعالم قادری مصباحی عہدصحابہ سے لے کراب تک تاریخ اسلام کے ہرقرن اورہرعہدمیںایسی شخصیتیں اُفق اسلام پرطلوع ہوتی رہی ہیں۔جن کی عبقریت کالوہادنیاوالوں نے مانا۔اوراُنہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں…