Tag: یہ بچی دو روز سے غائب ہے، اس کی تلاش میں مدد کیجئے

  • یہ بچی دو روز سے غائب ہے، اس کی تلاش میں مدد کیجئے

    ممبئی (ملت ٹائمز ) قاری شہاب الدین صدیقی نے ملت ٹائمز سے فون پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی چچا زاد بہن تین سالہ شفا گزشتہ دو دنوں سےپلاٹ نمبر ۲ روڈ نمبر ۱۲ گوونڈی سے لاپتہ ہے۔ پولس میں شکایت بھی درج کرائی گئی ہے لیکن ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی…