Tag: یہ جاٹ بمقابلہ حکومت نہیں بلکہ تمام کسانوں کی لڑائی ہے، راکیش ٹکیت کا اعلان
-

یہ جاٹ بمقابلہ حکومت نہیں بلکہ تمام کسانوں کی لڑائی ہے، راکیش ٹکیت کا اعلان
غازی پور بارڈر پر مرکزی اور اتر پردیش حکومت کے جارحانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کئے جانے کے بعد لگ رہا تھا کہ اب یہ تحریک زیادہ دن نہیں چل سکے گی لیکن ایسا نہیں ہوا نئی دہلی: زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی جاریہ تحریک کو جاٹ بمقابلہ حکومت…