Tag: یہ کہاں آگئے ہم

  • یہ کہاں آگئے ہم

    قاسم سید عروس البلاد ممبئی سے ایک خوفناک خبر آئی جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ شہنشاہوں کے گریبانوں سے کھیلنے والوں کو اب اپنے گریبان تار تار کرنے اور پگڑیاں اچھالنے میں زیادہ مزا آنے لگا ہے ۔ اسٹیج سے اتحاد و اتفاق کی دہائی دینے والے فرزندان توحید کے درمیان سر…