Tag: یہ ہیں وہ نوممالک جنہوں نے فلسطین کے حق میں قرارداد کی مخالفت کی، دہشت گرد ریاست اسرائیل اور امریکہ کا دیا ساتھ
-
یہ ہیں وہ نوممالک جنہوں نے فلسطین کے حق میں قرارداد کی مخالفت کی، دہشت گرد ریاست اسرائیل اور امریکہ کا دیا ساتھ
نیویارک ۔22دسمبر(ایجنسیاں ملت ٹائمز) جمعرات کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے وہ قرارداد منظور کرلی ہے جس میں امریکہ سے کہا گیا تھ کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس یا مشرقی یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان واپس لے۔اس قرارداد کے حق میں 128 ممالک نے ووٹ دیا، 35 نے رائے شماری…