Tag: 14 اکتوبر کو لوکتانترک جنتادل کی جانب سے شیوہر میں منعقد ہوگی ایک بڑی ریلی
-

14 اکتوبر کو لوکتانترک جنتادل کی جانب سے شیوہر میں منعقد ہوگی ایک بڑی ریلی
ڈھاکہ/مشرقی چمپارن: (پریس ریلیز ) لوکتانترک جنتادل غریبوں، مزدوروں، کسانوں اقلیتوں اور مظلوم طبقات کی مشترکہ پارٹی ہے ۔ اس کی مضبوطی اس ملک کی مضبوطی ہے 2014 میں برسر اقتدار میں آئی مرکزی حکومت سے عوام کافی پریشان ہیں روز بروز نئے نئے گھوٹالے ہو رہے ہیں ۔ مہنگائی اپنے عروج پر ہے ۔…