Tag: 2019 کے پہلے 6 مہینوں میں بینکوں میں ہوئے 95 ہزار کروڑ سے زیادہ کا گھوٹالہ
-

2019 کے پہلے 6 مہینوں میں بینکوں میں ہوئے 95 ہزار کروڑ سے زیادہ کا گھوٹالہ
سرکاری بینکوں میں اس سال صرف 6 مہینے میں ہی 95 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے گھوٹالے ہوئے ہیں۔ یہ جانکاری خود مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے منگل کو پارلیمنٹ میں دی۔ سرکاری بینکوں میں دھوکہ دہی اور گھوٹالے لگاتار جاری ہیں اور موجودہ مالی سال کے پہلے 6 مہینے میں بینکوں نے…