Tag: 2020 کا آخری چاند اپنی چاندنی بکھیرتا ہوا رخصت ہونے کی اجازت چاہ رہا ہے
-

2020 کا آخری چاند اپنی چاندنی بکھیرتا ہوا رخصت ہونے کی اجازت چاہ رہا ہے
مشتاق احمد نوری یہ سال بے حد ڈراؤنا رہا کبھی سرکار نے ڈرایا NRC لگانے کی دھمکی دی مسلمان خوفزدہ ہوٸے ۔بلقیس دادی کی قیادت نے شاہین باغ بسایا شاہین باغ کو اتنی شہرت ملی کہ ہر صوبے ہر شہرمیں شاہین باغ بس گیا اس آندولن کو عورتوں لڑکیوں اور بچیوں نے مل کر چلایا۔…