Tag: 21؍ویں دن مولانا محمدعلی جوہرمارگ پرآرٹسٹوں نے پینٹنگ بنائی ، روڈ سائیڈ اسکول فار روولیوشن مہم کا آغاز، طلبہ کا ستیہ گرہ جاری
-

21؍ویں دن مولانا محمد علی جوہر مارگ پر آرٹسٹوں نے پینٹنگ بنائی ، روڈ سائیڈ اسکول فار روولیوشن مہم کا آغاز، طلبہ کا ستیہ گرہ جاری
نئی دہلی: (جامعہ کیمپس سے محمد علم اللہ کی رپورٹ) شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے اور این پی آر کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کے احتجاج کا آج ۲۱؍واں دن تھا، طلبہ نت نئے طریقوں سے اپنا احتجاج درج کرا رہے ہیں۔ کل جہاں پورا ملک نئے سال کی آمد پر جشن…