Tag: 24 گھنٹے کے دوران 11 بچوں کی اموات پر تیونس کے وزیر صحت نے اسعفی دے دیا
-

24 گھنٹے کے دوران 11 بچوں کی اموات پر تیونس کے وزیر صحت نے اسعفی دے دیا
تیونس سٹی(ایم این این ) تیونس کے وزیرصحت عبدالروف شریف 24 گھنٹے کے دوران 11 بچوں کی اسپتال میں ہلاکت پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کے سرکاری رابطہ میٹرنٹی اسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 11 نوزائیدہ بچے آکسیجن کی کمی کے باعث…