Tag: 31 جنوری اور یکم فروری کو بینکوں کی ہڑتال، مسلسل تین دن بینک بند رہیں گے
-

31 جنوری اور یکم فروری کو بینکوں کی ہڑتال، مسلسل تین دن بینک بند رہیں گے
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) تنخواہ ترمیمی مذاکرات ناکام ہونے کے بعد انڈین بینک ایسوسی ایشن نے اس ماہ میں دوسری بار بینک ہڑتال کااعلان کیاہے۔آئی بی اے کی جانب سے 31 جنوری اور یکم فروری کو بینک ہڑتال کا اعلان کیاگیاہے۔اس سے پہلے 8 جنوری کوبھارت بند میں بھی 6 بینک ملازم یونین شامل…