Tag: 4 مہینے میں بن کر تیار ہو جائے گا عظیم الشان رام مندر: امت شاہ
-

4 مہینے میں بن کر تیار ہو جائے گا عظیم الشان رام مندر: امت شاہ
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن کے مدنظر پاکوڑ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے رام مندر تعمیر سے متعلق ایک بڑا بیان دیا ہے۔ امت شاہ نے کہا کہ 4 مہینے کے اندر ایودھیا میں رام مندر بننے جا رہا ہے۔ انھوں نے واضح لفظوں میں کہا…