Tag: 629 پاکستانی لڑکیاں دلہنیں بنا کر چینی مردوں کو بیچی گئیں !
-

629 پاکستانی لڑکیاں دلہنیں بنا کر چینی مردوں کو بیچی گئیں !
پاکستانی تفتیش کاروں کے مطابق ملک بھر کے مختلف شہروں اور قصبوں سے سوا چھ سو سے زائد مقامی لڑکیاں دلہنیں بنا کر چینی مردوں کو بیچ دی گئیں، جو انہیں اپنے ساتھ چین لے گئے۔ اسلام آباد ۔ 05 دسمبر (ڈی. ڈبلیو) پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور…