Tag: 81 گاؤں کے کسان مظاہرین کی گرفتاری پر نریش ٹکیت نے کہا – مودی-یوگی کو ووٹ دے کر بڑی غلطی کر دی!
-

81 گاؤں کے کسان مظاہرین کی گرفتاری پر نریش ٹکیت نے کہا – مودی-یوگی کو ووٹ دے کر بڑی غلطی کر دی!
پولیس نے بتایا کہ ضلع میں کووڈ-19 کے سبب دفعہ 144 نافذ ہے، جمعہ کو سینکڑوں کسان نوئیڈا اتھارٹی پر دھرنا دینے کے لیے پہنچے تھے، پولیس نے انھیں سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ ماننے کو تیار نہیں ہوئے۔ جمعہ کے روز 81 گاؤں کے کسان اپنے مطالبات کو لے کر نوئیڈا اتھارٹی پر…