Tag: Advocate Rajeev Dhavan
-

بابری مسجد کیس میں مسلمانوں کے ساتھ نا انصافی ہوئی ۔ ملک کا امن ہمیشہ ہندو خراب کرتے ہیں مسلمانوں نے کبھی ایسا کام نہیں کیا : ایڈوکیٹ راجیو دھون
نئی دہلی(ملت ٹائمز) بابری مسجد کیس میں مسلم فریقوں کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل ڈاکٹر راجیو دھون نے ایک بڑا بیان دیا ہے۔ انگریزی چینل ٹائمز ناو¿ سے گفتگو کرتے ہوئے راجیو دھون نے ایودھیا معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں کہا کہ ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی…