Tag: Ahmad Ali Barqi Azami
-
یاد رفتگاں : بیاد نامور صحافی، افسانہ نگار، مدیر و نقاد عابد سہیل مرحوم
تاریخ وفات : ۲۶ جنوری ۲۰۱۶ احمد علی برقیؔ اعظمی ہوگئے رخصت جہاں سے آج وہ عابد سہیل عہدحاضر کے تھے جو ممتاز افسانہ نگار گنگا جمنی ہند کی تہذیب کے تھے وہ نقیب سرزمین لکھنؤکا ذات تھی ان کی وقار رونقِ اردو ادب ہیں ان کے ادبی شاہکار اردو دنیا اس لئے ہے ان…