Tag: Fazlur Rahman
-
جمعیۃ علماء اسلام کے بینر تلے جمعیۃ علماء ہند کا صد سالہ جشن
خبر درخبر(509) شمس تبریز قاسمی مسلم حکومت کے خاتمہ کے بعد ہندوستانی مسلمان سخت مشکلات سے دوچارتھے ،انتہائی ناز ک اور پریشا ن کن صورت حال نے ان کا احاطہ کر رکھاتھا،سوچ وفکرکے دروازے بند ہوگئے تھے ،شان وشوکت اور عروج وارتقاء کی واپسی کی کوئی راہ نظر نہیں آرہی تھی فرنگی چالوں نے مسلمانوں…