Tag: JNUکے طلباءپر حملے نے 26/11ممبئی حملے کی یاد دلا دی :ادھو ٹھاکرے
-

JNUکے طلباءپر حملے نے 26/11ممبئی حملے کی یاد دلا دی :ادھو ٹھاکرے
مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ملک میں طلباءخود کو غیر محفوظ سمجھ رہے ساتھ ہی انہوں نے اتوارکو JNU کے طلباءپرہوئے حملے کے بارے میں کہا کہ مجھے 26/11کے ممبئی حملے کی یاد آگئی نقاب پوش حملہ آور کون تھے اس کی جلد از جلد تفتیش ہونی چاہئے ۔ انہوں کہا…