Tag: Letter to PM

  • پی ایم کے نام معروف شاعرہ لتا حیا کا کھلاخط

    عزت ماب پردھان منتری جی! آداب ! میں وہ عام جنتا ہوں جو کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں رکھتی جس کی آپ سے کوئی شخصی دشمنی نہیں اور نہ ہی مستقبل میں جس کا سیاست میں آنے کا کوئی اِرادہ ہے مجھے تو کوئی نام اور انعام بھی نہیں چاہیئے بس سکون کی…