Tag: nt
-
یوپی حج ہاﺅ س کا بھگوا رنگ تبدیل کیا جانا یوگی کیلئے ناقابل برداشت ، سکریٹری سے چھینا گیا عہدہ
لکھنو۔17جنوری(ملت ٹائمز) اتر پردیش حج کمیٹی کے دفتر حج ہاو¿س کی باہری دیواروں کا رنگ حال ہی میں پہلے بھگوار نگ میں کیا گیا تھا اور پھر اسے تبدیل کر دیا گیا۔ اسی کو لے کر ریاستی حکومت نے حج کمیٹی کے سکریٹری پر کارروائی کی ہے اور انہیں عہدے سے ہٹا دیا ہے۔میڈیا رپورٹوں…
-
امریکی ایئرلائن نے چست پاجامے پہننے پر دو لڑکیوں کو جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا
واشنگٹن(ملت ٹائمز) امریکی یونائیٹڈ ایئرلائنز نے دو لڑکیوں کو مبینہ طور پر پرواز کرنے سے اس لیے روک دیا کہ انھوں نے چست پاجامے پہن رکھے تھے۔ادھرامریکی طیارے یونائیٹڈ ایئرلائنز کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ اس نے دو لڑکیوں کو مبینہ طور پر پرواز کرنے سے اس لیے…