Tag: Ramdhan aur Musalaman
-
رمضان اور مسلمان
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے ،اس ماہ کی عظمت وفضیلت اور اہمیت وخصوصیت بے شمار ہیں ،دنیا بھر کے مسلمان ا س ماہ کا خصوصی استقبال کرتے ہیں، روزہ اور تروایح سمیت مختلف عبادتوں کا اہتمام کرتے ہیں، مسلم ممالک کے علاوہ ان ملکوں میں…