Tag: Ramdhanul Mubarak
-
خوش آمدیدرمضان المبارک
شمس تبریز قاسمی آج ہماری زندگی میں ایک دفعہ پھر نیکیوں کا موسم بہار یعنی رمضان المبارک رحمتوں کی بہار لئے جلوہ فگن ہو گیا ہے ۔ماہ مبارک کے متعلق نبی اکرم ﷺکا فرمان ہے کہ لوگو!تم پر ایک عظیم مہینہ سایہ فگن ہونے والا ہے ، مبارک ہے یہ مہینہ جس میں ایک رات…