Tag: t
-
آفس آف پروفٹ کا مدعا بکواس اور بھی ریاستوں میں ہے ایسا معاملہ:روش کمار
ہر حکومت طے کرتی ہے کہ آفس آف پرافٹ کیا ہوگا، اس کے لئے وہ قانون بنا کر پاس کرتی ہے۔ اس طرح بہت سے عہدےجو فائدے سے بھی زیادہ متاثر کن ہیں، وہ آفس آف پرافٹ سے باہر ہیں۔آفس آف پرافٹ کا تصور اس لئے کیا گیاکہ اقتداری جماعت یا اپوزیشن کے ایم ایل…
-
سعودی عرب کے بحران پر ٹوئٹ کرنے والے اس اسکالر کو بھیج دیا گیا جیل
جدہ۔22جنوری(ایجنسیاںملت ٹائمز) سلمان العود نامی 61سالہ سعودی اسکالر کو نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر سعودی انتظامیہ نے چار ماہ کے لئے جیل بھیج دیاہے۔ عود نے مشرقی وسطی کے بحران پر ٹوئٹ کیاتھا جس کے بعد بناءکسی وضاحت کے سعودی انتظامیہ نے انہیں حراست میں لے لیا۔ممتاز اسکالر جو مسلم اسکالرس کی بین الاقوامی تنظیم…
-
شاہ سلمان کی دریا دلی، فلسطینی شہداء اور اسیران کے 1000 لواحقین کو کرائیں گے حج
ریاض(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی ہدایت پر فلسطینیوں کے ساتھ جذبہ خیرسگالی کے تحت فلسطینی شہداء اور اسیران کے ایک ہزار لواحقین حج کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کے خصوصی حج پروگرام کے سیکرٹری جنرل عبداللہ المدلج نے میڈیاکو بتایا کہ حکومت…
-
یوگی آدتیہ ناتھ کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر دیوبند کا رد عمل کے اظہار سے اجتناب، نئی حکومت اور وزیر اعلیٰ کو وقت دیا جانا چاہئے
دیوبند(ملت ٹائمز) ہندوتو کے فائر برانڈلیڈر اورکیسریا لباس دھاری یوگی آدتیہ ناتھ کے یوپی کا وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پردارالعلوم دیوبند سمیت یہاں کے تمام دینی اداروں کے ذمہ دار ان کسی بھی طرح کے رد عمل کا اظہارکرنے سے اجتناب کررہے ہیں حالانکہ کچھ علماء نے ضرور کہاکہ نئی حکومت اور نئے وزیر اعلیٰ…