Tag: UPSC
-
یوپی ایس سی امتحانات میں مسلمانوں کا گھٹتا فیصد: کہیں قصور اپنا تو نہیں!
حکیم نازش احتشام اعظمی آزاد ہندوستا ن میں جب ہم اپنی معاشی تعلیمی صورت حال کا جائزہ لیتے ہیں تو جہاں حکومت کی عدم تو جہی اوراقلیتوں کے ساتھ متعصبانہ ذہنیت کا پتہ چلتا ہے ،وہیں ہماری اپنی کمیاں بھی ہم مسلمانوں کی ترقی کیلئے ذمہ دار نظرآ تی ہیں۔ابھی حال ہی میں یعنی گزشتہ10مئی2016کو…