مکرمی! شمس تبریز قاسمی صاحب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کے مضامین میرے سامنے ہوکر اکثر گزرتےہیں ،میں نے آپ کی تحاریر میں ایک چیز دیکھی جوفی زماننا کمیاب ہے اور وہ یہ ہے کہ آپ ہر ان مسائل کو اجاگر کرتے نظر آتے ہیں جنہیں موجودہ ضمیر فروش میڈیا نہیں بتاتے اور نہیں دیکھاتے ہیں ،نیز کسی بات کو مکمل بےباکی کے ساتھ لکھتےہیں ،اللہ آپ کی تحریر و تقریر میں مزید خلوص و للہیت عطاء فرمائے، اور نظربد سے مامون رکھے آمین ، چلتے چلتے ایک بات کی طرف توجہ دلاتا چلوں کہ جمعیت یا ام المدارس دارالعلوم یا وقف دارالعلوم کے متعلق کچھ لب کشائی سے اجتناب کیا جائے ۔
مفتی اسحاق احمد حقی قاسمی
مہتمم دارالعلــوم کریمیہ، نبی کریم، نئی دہلی